نسیم حجازی کا نام اردو ناول نگاری میں کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے، انسان اور دیوتا ہندوستان میں مسلمانوں کی آمد سے قبل انسانوں سے ہونے والے سلوک پر لکھا گیا ایک بہترین ناول ہے، جس میں ذات پات میں جکڑے ہوئے ہندو معاشرے کی ذہنیت کی عکاسی کی گئی ہے. اپنے ہی مذہب سے تعلق رکھنے والی دوسری ذاتوں سے روا رکھے جانے والے ناروا سلوک پر سے پردا اٹھایا گیا ہے
Insa aur Devta
Similar posts
- Aur Talwar Toot Gai — نسیم حجازی کا نام اردو ناول نگاری میں کسی تعارف کا محتاج...
- Daastaan-e-Mujahad — Download Popular PostsKulliyat-e-IqbalHuey tum dost jis ...


