محسن نقوی اردو زبان کے ایک بہت بڑے شاعر تھے، وہ پاکستان کے ایک شہر دیرہ غازی خان کے قریب ایک گاؤں سادات میں پیدا ہوئے، ان کا اصل نام غلام عباس تھا، گریجوایشن گورنمنٹ کالج بوسن روڈ ملتان سے مکمل کی، اور ایم اے کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی سے حاصل کی، لاہور آنے سے پہلے ہی انہوں نے محسن نقوی کے نام سے شہرت پا لی، ان کو اہلبیت کا شاعر بھی کہا جاتا ہے، 15 جنوری 1996 کو محسن نقوی پر قاتلانہ حملہ ہوا جس میں وہ جانبر نہ ہو سکے اور اپنے خالق حقیقی سے جا ملے.
ان کی کتابوںمیں عذاب دید، خیمہ جاں، ریزہ حرف، برگ صحرا، بند قبا، موج ادراک، طلوع اشک، فرات فکر، رخت شب، ردا خواب، حق ایلیا شامل ہیں
Similar posts
- Nadan Lahori by Naveed Razzaq Butt — Nadan Lahori is a book of urdu Poetry, It is the first b...
- Kahan Ho Tum — Download Popular PostsKulliyat-e-IqbalBus Ik Dagh-e-Nida...
- Mohabbat Chup Nahi Rehti — Download Popular PostsKulliyat-e-IqbalBus Ik Dagh-e-Nida...
- Aawara Mizaj — Download Popular PostsKulliyat-e-IqbalBus Ik Dagh-e-Nida...
- Azab-e-Deed — محسن نقوی اردو زبان کے ایک بہت بڑے شاعر تھے، وہ پاکستان ...

