Download
Posts tagged Comedy
Ibn-e-Insha kay Mazameen
ابن انشاء ہمیشہ اپنی مزاح سے بھرپور تحریروں اور انداز بیاں کی بے ساختگی کو وجہ سے مقبول رہے ہیں اردو ادب کا یہ عظیم لکھاری 15 جون 1927 کو پیدا ہوا، اپنی مزاح سے پھرپور مضامیں، سفرناموں اور شاعری سے بے پناہ شہرت پائی، ان کے شوخ طرز بیاں نے ان کوشہرت بلندیوں تک پہنچا دیا۔ اردو ادب کا یہ مایا ناز سرمایہ 11 جنوری 1978 کو دنیا فانی سے کوچ کر گیا، [...]



